LONG LIVE BALOCH LIBERATION MOVEMENT

Baluch Sarmachar

Nawab-Khair-Bakhsh-Marri-400x241

تمہاری منزل صرف آزادی ہونی چاہیے۔اتحاد و اتفاق میں ہی ہماری کامیابی ہے نا اتفاقی میں ہمارا نقصان ہوگا۔ 

(نوٹ .. باباخیر بخش مری کا یہ پیغام بلوچ رہنما مہران مری کی آج مرحوم نواب خیر بخش مری کی علالت کے متعلق بیان سے لی گئی ہے)

مجھے بلوچ گلزمین ماں کی طرح عزیز ہے،میرے لیے وہ بلوچ انتہائی قابل احترام ہیں،جو بلوچستان کی آزادی کی جہدوجہد میں مصروفِ عمل ہیں،اور ہر وہ شہید مجھے بالاچ کی طرح عزیز ہے جس نے وطن کے لیے جان قربان کردی ۔

میں شاید دھرتی کے لیے وہ سب کچھ نہ کرسکاجسکا وہ مجھ سے تقاضا کرتی ہے لیکن میری بلوچ قوم سے اپیل ہے کہ وہ اپنی دھرتی کا قرض ضرور اتاریں۔

View original post 272 more words

Advertisements