Long Live Balochistan & Sindh Liberation movement

Baluch Sarmachar

بلوچستان میں زمین، سندھ کی طرح بندر بانٹ کردی گئی ہوتی اگر بلوچ یہ بات سمجھ نہ لیتے کہ ملکیت سے محرومی کا مطلب بیدخلی ہے

Mir Mohammad Ali Talpur

”ایک نوآبادیت کے زیر تسلط لوگوں کیلئے سب سے زیادہ قیمتی، چونکہ یہ سب سے زیادہ ٹھوس سرمایہ ہے، اسی لئے اولاً اور سربرآوردہ شے زمین ہے: زمین جو انہیں روزی دیتی ہے اور، سب سے بڑھ کر، عزت نفس۔“ فرانٹز فانون ، افتادگانِ خاک

مقبوضہ لوگوں پر اپنی گرفت کو محفوظ و مضبوط بنانے کیلئے زمین کا حصول سب سے زیادہ قابل اعتبار طریقہ ہے۔ اس سے پہلے کہ صیہونی اس قدر طاقتور ہوتے کہ وہ فلسطینیوں کو ان کے ملک سے نکلنے پر مجبور کرتے، انہوں نے انکی زمین مالدار یہودیوں کی غلیظ دولت سے خریدی، جن میں بیرن (ٹھاکر) بنیامین (ایڈمنڈ جیمز) ڈی روتھشائلڈ (1845 تا 1934) خاص توجہ کا متقاضی ہے۔ اس نے 1900ء میں 25000 ہیکٹر زمین یہودی…

View original post 1,304 more words

Advertisements