PAKISTAN KA JO YAR HAE,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,, BALOCH QOUM KA GHDDAR HAE,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,

Baluch Sarmachar

بلوچستان میں ریاست کی زیادتیاں اس حد تک بڑھ چکی ہیں کہ حکمران جماعت کے کچھ ارکان بھی گمشدگیوں اور قتل میں ریاست کے ملوث ہونے کی مذمت کر رہے ہیں

شام آج ایک خانہ جنگی میں مبتلا ہے، اور رابرٹ فِسک کا کہنا ہے کہ یہ سب دیرا میں اس طرح شروع ہوا: ”بغاوت کی ایک تاریخی جگہ، کچھ نوجوانوں نے ایک دیوار پر اسد مخالف تصویر منقوش کی تھی۔ شام کی سیکورٹی پولیس معمول کے مطابق نوجوان مردوں کو گھسیٹ کر اپنے اسٹیشن لے گئی اور ان پر تشدد کیا۔ لیکن بعد میں ان کی مائیں ان کے رہائی کا مطالبہ کرنے کیلئے وہاں پہنچیں تو پولیس نے ان سے بدکلامی کی۔ اس کے بعد، زیادہ سنجیدگی سے، قبائلی عمائدین کا ایک گروہ پولیس کے رویے کی وضاحت طلب کرنے کیلئے دیرا کے گورنر سے ملنے گیا۔ ہر ایک نے اپنی پگڑی گورنر کی میز پر رکھ دی،…

View original post 1,280 more words

Advertisements